انتبا ہ

 

      تمام ولاز کمیونٹی ، سیکٹر A اورB کے رہائشیوں کو مطلع کیا جا تا ہے کہ آپکی سہولت کےلئے ڈی ایچ اے انتظامیہ کی طرف سے آپکو عارضی طور پر بجلی کا کنکشن فراہم کیا گیاہے۔ اس عارضی طور پر فراہم کیے گئے کنکشن کی وجہ سے ڈی ایچ اے کے سسٹم کو ایکسٹرا  وولٹیج ڈراپ کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔لہٰذا اس نوٹس کے ذریعے آپکومطلع کیا جارہا ہے  کہ انڈر گراونڈ نیٹورک کی حفاظت کے لئے آپکو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ یا مستقل طور پر کنکشن منقطع کرنے جیسے مسائل کا سامنا کر نا پڑسکتا ہے لہذٰاجلد از جلد میپکو سے اپنے بجلی کے میٹر اجرا ء کر واکر لگوالیں۔

 

شکریہ